the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیوسینا کے ارکان نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لئے نوٹوں کی منسوخی جیسے جرات مندانہ اقدام کی اپیل کی ۔لوک سبھا میں صحت کے شعبہ میں پائیدار



ترقی کے ہدف پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے شیوسینا کی بھاؤنا گاؤلی نے کہا کہ صحت کے منصوبے کی کامیابی کے لئے آبادی پر قابو پانا بہت ضروری ہے۔ایسے میں اس کے لئے نوٹوں کی منسوخی جیسا کوئی سخت قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.